• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسافروں کی کم تعداد: کراچی اسلام آباد پرواز پی کے 368 منسوخ، ترجمان

مسافروں کی کم تعداد کے باعث قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے368 منسوخ کردی گئی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسلام آبادکراچی پروازپی کے 369 بھی منسوخ کردی گئی۔

نجی ایئر لائن کی شام  6 بجے اسلام آباد سے کراچی کی پرواز نمبر 124 منسوخ کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید