• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 200 روپے سے کم ہوگیا۔

گزشتہ ہفتے ڈالر 200 روپے سے تجاوز کرگیا اور رواں ہفتے کے وسط تک اس نے اونچی اڑان جاری رکھی۔ 

آئی ایم ایف کے دباؤ کے بعد ملک میں پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کا تیل 30 روپے لیٹر مہنگا ہوا تو  ڈالر کی قدر میں بھی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ 

ڈالر کا بھاؤ انٹربینک کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر 39 پیسے کم ہوکر 199 اعشاریہ 75روپے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کا ہفتہ وار بلند ترین اختتامی بھاؤ 202 اعشاریہ 1روپے رہا جبکہ کم ترین اختتامی بھاو 199اعشاریہ 75روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید