میرپورخاص(نامہ نگار) ایم کیو ایم میرپورخاص کے زونل انچارج مجیب الحق ، جوائنٹ زونل انچارج شہباز احمد خان و اراکین زونل کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بے گناہ کارکنان و ہمدردوں کی بلاجواز گرفتاریوں اور لاپتہ کئے جانے کارکنوں کے خلاف منگل 31مئی کو میرپورخاص پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا جائے گا۔