• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 500 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 285 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 742 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قدر 27 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 846 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید