• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر )محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے سنٹرل ماڈل سکول ریٹی گن میں ڈینگی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں ڈی سی لاہور عمر شیر، سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر، ڈی ای او ملک احسان اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید