• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے پانی سے کاشت سبزیوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے تیار زہریلی سبزیوں پرہل چلا کر تلف کر دیا۔گوجر خان کے علاقے جھنڈا میں عوامی شکایت پرفوڈ سیفٹی ٹیم نے کارروائی کے دوران4 کنال پر کاشت کی گئی سبزیوں میں دھنیا، پالک، پودینہ اور بھنڈی توری کی فصل تلف کی ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ زہریلے پانی سے اُگی سبزیاں خطرناک بیماریوں کا سبب بنتی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید