• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر ہاؤس پنجاب انتظامیہ نے پولیس افسران کو اندر جانے سے روک دیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

صوبائی کابینہ کی گورنر ہاؤس پنجاب میں حلف برادری کی تقریب کے دوران انتظامیہ نے علاقے کے ایس پی، ڈی ایس پی، ایس ایچ او کو اندر جانے سے روک دیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کو گورنر ہاؤس میں داخلے سے پہلی بار روکا گیا۔

پولیس کے مطابق امن و امان کی ذمہ دار پولیس ہے، علاقے کے افسران کو اندر جانے سے روکا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید