• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹن محمد سرور شہید کا 74 واں یومِ شہادت

کیپٹن محمد سرور شہید ——فائل فوٹو
کیپٹن محمد سرور شہید ——فائل فوٹو

نشانِ حیدر یافتہ کیپٹن محمد سرور شہید کا آج 74 واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل ممتاز حسین نے کیپٹن محمد سرور شہید کے مزار پر حاضری دی اور پھول رکھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

اپنے بیان میں آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مزار پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد سول اور فوجی افسران نے بھی حاضری دی۔

قومی خبریں سے مزید