• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
China Discovers White Flower
چین میں ایک نایاب پھول دریافت کیا گیا ہے، سفید رنگ کا پھول دیکھنے میں شفاف اور برف جیسا ہے۔ صوبے شانزی کے ایک گارڈن میں یہ نایاب پھول دیکھا گیا ہے ۔

سفید رنگ کا پھول دیگر پھولوں سے بالکل منفرد ہے جو دیکھنے میں برف جیسا لگتا ہے، اپنی منفرد ساخت کے باعث یہ پھول لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے لیکن لوگوں کو اس کے قریب نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ اسے کوئی نقصان نہ پہنچے۔
تازہ ترین