لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی زیر صدارت محرم الحرام انتظامات اور سیکورٹی کے حوالے سے ڈویژنل اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ کمشنر نے کہا ہے کہ محرم میں انتظامات اور سیکورٹی کے سبب 25 افراد کے لاہور میں داخلے اور30افراد کی زبان بندی کے احکامات جاری ہوچکے ہیں۔