• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں ٹریفک حادثہ، ویڈیو سامنے آگئی


کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں ٹریفک حادثے کی ویڈیو جیو نیوز کو مل گئی۔

پولیس کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کے باعث دوسری گاڑی سے ٹکرا کر اُلٹ گئی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس فیز 8 حادثے کی شکار گاڑی میں 4 خواتین سوار تھیں، جو معمولی زخمی ہوئیں۔

پولیس نے موقف اختیار کیا کہ واقعہ 4 روز پہلے کا ہے، دونوں گاڑیوں میں موجود افراد نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید