• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے ڈالر بانڈ کی قیمت بہتر ہونے لگی، گزشتہ 20 روز میں پاکستانی ڈالر بانڈ کی ایلڈ 3 سے 29 فیصد کم ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق سال 2022ء میں میچیور ہونے والے بانڈ کی ایلڈ 28اعشاریہ53 فیصد کم ہوکر21اعشاریہ79 فیصد ہوگئی ہے۔

جولائی 2022ء کو پاکستان کے میچیو ہونے والے بانڈ کی ایلڈ 50اعشاریہ32 فیصد تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید