کراچی (نیوز ڈیسک) مالی بحران کے شکار سری لنکا میں عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ، بجلی کی قیمتوں میں 75فیصدسے 125فیصد تک اضافہ کردیا گیا ۔ سری لنکا میں بجلی سیکٹر سے متعلق مبصر ادارے نے بجلی کی قیمتوں میں 75فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔