• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1960ء کی پیش گوئی، 13 نومبر 2026 دنیا کے خاتمے کا دن؟

کراچی (نیوز ڈیسک) 1960کی پیش گوئی، 13نومبر 2026دنیا کے خاتمے کا دن؟ آبادی میں بے قابو اضافے سے انسانیت کے خاتمے کی پیش گوئی کی گئی تھی، محققین کا کہنا ہے آبادی لامحدود حد تک بڑھنے لگے گی، 1993کے بعد عالمی آبادی پیشگوئی سے پیچھے رہنے لگی، شرح پیدائش 1960 کے مقابلے میں نصف سے بھی کم ہوچکی۔

دنیا بھر سے سے مزید