• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق ایک صفحہ پر مشتمل ہنگامی حکمنامے پر کسی جج کے دستخط نہیں اور معاملے پر ووٹنگ بھی نہیں کی گئی۔

دنیا بھر سے سے مزید