• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے وار تیز، مزید 11 افراد جاں بحق، 142 کی حالت تشویشناک

لاہور ،اسلام آباد( جنرل رپورٹر،صباح نیوز )کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے، ملک بھر میں مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے ،142کی حالت تشویشناک ہے،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 600 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئےملک میں مثبت کیسز کی شرح 3.83 ریکارڈکی گئی۔
اہم خبریں سے مزید