• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام نے امپورٹڈ حکمرانوں کو مسترد کر دیا، زین قریشی

ملتان(سٹاف رپورٹر) رکن صوبائی اسمبلی زین قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے عمران خان کے بیانیہ کو تسلیم کیا اور جعلی مینڈیٹ کے حامل امپورٹڈ حکمرانوں کو مسترد کیا پنجاب کا ضمنی انتخاب اس کی واضح مثال ہے پاکستان کے عوام پی پی‘ ن لیگ کی کرپشن سے متنفر ہو گئے ہیں۔
ملتان سے مزید