• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھنا ہوگا، قمر زمان کائرہ

وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھنا ہوگا، سیاست دانوں کی لڑائیوں میں ملک کا نقصان ہوتا ہے۔

آل پارٹیز استحکام معیشت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں اتنی ہی خرابیاں ہیں جتنی اور شعبوں میں ہیں۔

رہنما جے یو آئی (ف) مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ملکی معیشت کو ریورس گیئر لگا ہوا ہے، اس کی سمت کو درست کرنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں معاشی اور خارجہ پالیسی سمیت کئی چیزیں آزاد نہیں۔

قومی خبریں سے مزید