• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کااسی ماہ انصاف اکیڈمی پراجیکٹ لانچ کرنے کاامکان

لاہور(خبرنگار)پنجاب حکومت کی جانب سے رواں ماہ انصاف اکیڈمی پراجیکٹ لانچ کیے جانے کا امکان ہے۔ آن لائن انصاف اکیڈمی کے قیام کیلئے دوبارہ کام شروع کردیا گیا۔ ۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انصاف اکیڈمی کے قیام کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے ایپلی کیشن تیار کرلی۔
لاہور سے مزید