• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 195 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 195 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 43 ہزار 481 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ 

حصص بازار میں آج 62 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 10 ارب 49 کروڑ رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 234 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید