• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان کے ارد گرد چینی فوجی سرگرمیاں جاری ہیں، وزارت دفاع

تائیوان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تائیوان کے ارد گرد چینی فوج کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ چین کے51 جنگی طیارے اور 6 بحری جہاز تائیوان کے گرد دیکھے گئے ہیں۔

تائیوان کی وزارت دفاع نے مزید بتایا کہ چین کے 25 طیاروں نے آبنائے تائیوان کی درمیانی لائن کو عبور کیا ہے۔

وزارت دفاع کے مطابق چینی طیاروں نے تائیوان کی فضائی حدود میں بھی پروازیں کیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید