تیزی سے ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہوتے اس جدید دور میں ہر چھوٹے بڑے کام کے لیے روبوٹس تخلیق کیے جارہے ہیں جس کی تازہ ترین مثال بیڈمنٹن کھیلنے والا روبوٹ ہے۔
چین میں نوجوان کھلاڑیوں اور روبوٹ کے درمیان بیڈ منٹن کے ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
چینی طلباء کی جانب سے تیار کیے جانے والے روبو منٹونر نامی اس روبوٹ نے بیڈ منٹن کھیلنے کا شاندارمظاہرہ پیش کیا۔