• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی

امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔

جنگ سے پہلے 20 لاکھ ایرانی ریال میں تقریباً 4 کلو ٹماٹر، آدھا کلو مرغی اور ایک لیٹر سے کچھ کم کھانے کا تیل خریدا جا سکتا تھا۔

لیکن آج اتنی ہی رقم میں آدھی مقدار بھی نہیں خریدی جا سکتی۔ ٹماٹر کی اوسط قیمت 71 فیصد، مرغی کی 74 فیصد اور کھانے کے تیل کی قیمت میں 177 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید