• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کی کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور تقاریر کا نوٹس لے لیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اقوام متحدہ کی نسلی امتیاز کے خاتمے سے متعلق کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور نفرت انگیز تقاریر کا نوٹس لے لیا۔

کمیٹی نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بھارت سے ان کا تدارک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

نسلی امتیاز کے خاتمے کی کمیٹی نے بھارت سے کہا کہ وہ بھارت میں امتیاز اور نفرت انگیز تقاریر کے خاتمے اور خلاف ورزی کرنے والوں کا احتساب یقینی بنائے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید