• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بگ باس 15 کے عمر ریاض نے نئی لگژری گاڑی خرید لی

بگ باس 15 کے معروف اداکار عمر ریاض نے بی ایم ڈبلیو کی نئی لگژری گاڑی خرید لی۔ گاڑی کی نمبر پلیٹ پر ان کا نام بھی تحریر تھا۔

گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ بالآخر الحمدللّٰہ۔


عمر ریاض پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں، اکثر وہ اپنے روزمرہ پیشہ ورانہ امور کی تفصیلات بھی انسٹاگرام پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

فوٹو شوٹس سے لے کر بگ باس کے ساتھیوں کے ساتھ ملاقاتوں کی تصاویر شیئر کرکے وہ انسٹاگرام فیملی کو باخبر رکھتے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید