• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، مختلف مقامات پر جنگلات میں لگی آگ میں بھی تیزی آنے لگی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثات میں دو افراد ہلاک اور ایک سو سے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگلات میں آگ کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔

امریکا میں ہیٹ ویو کا آغاز 30 اگست سے ہوا، محکمہ موسمیات نے 5 اور 6 ستمبر کو درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید