• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل میں مظاہرین نے قومی سلامتی کے وزیر کی گاڑی کو گھیر لیا

تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا 

اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرہ کرنے والے 10 مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر کی گاڑی کو گھیر لیا۔

رپورٹس کے مطابق مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ کشیدگی بھی ہوئی۔ مظاہرین نے سڑک پر رکھے کچرے دان اُلٹ دیے، جلاؤ گھیراؤ کیا اور ٹریفک بھی بلاک کردیا تھا۔

اسرائیلی مظاہرین نے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید