• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، عبوری ضمانت خارج ہونے پرزیادتی کاملزم فرار

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے یتیم لڑکی سے زیادتی کے ملزم منیب عاصم کی عبوری ضمانت خارج کر دی، ملزم احاطہ عدالت سے فرار ہو گیا، سیشن عدالت سے بھی ملزم پولیس کی ملی بھگت سے فرار ہوا تھا، ملزم کیخلاف تھانہ ستوکتلہ میں یتیم لڑکی کے ساتھ زنا بالجبر کا مقدمہ درج ہے، یتیم لڑکی نوربخت کے وکیل میاں دائود نے موقف اختیار کیا کہ ملزم کا ڈی این اے ہونا باقی ہے۔
لاہور سے مزید