• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کالاہور بورڈ کے 40ملازمین کومستقل کرنے کاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی باقر نجفی نے لاہور بورڈ کے 40 سے زائد ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیدیا،عدالت نے قیصر خان سمیت دیگر کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔
لاہور سے مزید