• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کا ایک خاندان کے5افراد کوبازیاب کروانے کاحکم

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے جبری مشقت کروانے کے خلاف درخواست پر ایک خاندان کے پانچ ممبران کو آزاد کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور سے مزید