• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین کو مستقل نہ کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سیکرٹری لیبر دیگر سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پنجاب ورکر ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سیکرٹری لیبر دیگر سے جواب طلب کرلیا،عدالت کے روبرو مؤقف اختیار کیا گیا کہ9 سال سے پنجاب ورکر ویلفیئر میں کام کررہے ہیں،متعلقہ اتھارٹی مستقل نہیں کررہی۔
لاہور سے مزید