• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان ٹی 20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ ورلڈکپ فائنل میں ہیری بروک کی وکٹ لینے کے بعد شاداب خان نے شاہد آفریدی سے اعزاز چھینا ۔شاداب نے 84 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں 98 وکٹیں لیں ہیں جبکہ اس سے قبل شاہد آفریدی نے 98 میچز میں 97 وکٹیں حاصل کیں تھی۔

اسپورٹس سے مزید