• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدر لینڈ کی سفیر نے پاک نیوزی لینڈ میچ دیکھا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کی آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیدرلینڈ کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی ۔ سفیر نےقذافی اسٹیڈیم آمدکے بعدمحسن نقوی سے ملاقات کی اورشاندار انتظامات پر مبارکباد دی۔ انہوں نےپاکستان نیوزی لینڈ کا میچ دیکھا ۔
اسپورٹس سے مزید