• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20؍ آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل منگل کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 7 وکٹوں سے جیتا تھا۔

اسپورٹس سے مزید