• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر میں واٹر بورڈ کے سپروائزر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے سپروائزر فرقان اختر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ 

کراچی سے پولیس کے مطابق واردات میں استعمال نائن ایم ایم پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔ 

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ایوب امداد کے قبضے سے موبائل فون اور نقدی بھی برآمد کی گئی ہے۔ فرقان اختر کو منگھو پیر میں یکم نومبر کو فلٹر پلانٹ کے قریب قتل کر دیا گیا تھا۔ 

واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا، پولیس کے مطابق ملزم کے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید