• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں موجود ’اکھانو‘ نے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا
کولاج بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستانی یوٹیوبر عمر خان المعروف ’اوکھانو‘ نے سعودی عرب میں شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

اوکھانو آج کل اپنے وی لاگز کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں۔

اوکھانو کی سعودی عرب میں بھارتی معروف اداکارہ تاپسی پنو سے ملاقات ہوئی ہے۔

اس تصویر میں دونوں فنکار خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر تاپسی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اکھانو کا کہنا ہے کہ میں نے سنا ہے کہ شاہ رُخ خان سعودی عرب میں موجود ہیں، کوئی مجھے اُن سے ملا دے یار۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید