• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکس اسٹرٹیجی رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور ایچ آر میٹرکس کے درمیان ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد (جنگ نیوز) میکس اسٹرٹیجی رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اورایچ آر میٹرکس کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کر دیئے۔ اس موقع پر احمد نعمان انیس سی ای او میکس اسٹرٹیجی اور زاہد مبارک سی ای او ایچ آر میٹرکس نے کہا کہ عالمی معیشت کا انحصار ہیومن کیپٹل پر بڑھ رہا ہے۔ تقریب میں ڈاکٹر پروفیسر خرم شہزاد ڈین اور سلمان غنی جی ایم اور ٹریننگ آفیسر عادل زیب نے شرکت کی۔ دونوں شراکت دار ادارے اقتصادی ترقی کیلئے صنعت کی خدمت اور تعاون کرینگے۔
اسلام آباد سے مزید