• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنا ربانی کھر کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

کابل میں وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔

عوامی روابط اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر مملکت نے افغان ڈپٹی وزیرِ اعظم عبدالسلام حنفی سے بھی ملاقات کی۔

کابل ایئر پورٹ پرافغان نائب وزیر اقتصادی امور عبدالطیف نے پاکستانی وفد کا خیرمقدم کیا۔

پاکستانی سفارتخانے کے افسران بھی کابل ایئر پورٹ پر موجود تھے۔ 



قومی خبریں سے مزید