• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم، تصویر والی مارک شیٹ لانے کی ہدایت

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔ 

کراچی سے ایس ٹی ایس کے  اعلامیہ کے مطابق جیوینائل کارڈ نہ ہونے پر امیدوار کو تصویر والی مارک شیٹ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

اعلامیہ کے مطابق میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کی تصویر والی اصل مارک شیٹ قابل قبول ہوگی۔ 

آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے تحت ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان کل ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید