• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلمان طالب علم کو ’’دہشتگرد‘‘ پکارنے والا انڈین پروفیسر معطل

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں ایک مسلمان طالب علم کو مبینہ طور پر ’دہشتگرد‘ کہنے پر ایک اسسٹنٹ پروفیسر کو یونیورسٹی میں پڑھانے سے روک دیا گیا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ اڈوپی کے منیپال انسٹٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں پیش آیا تھا جب اسسٹنٹ پروفیسر نے طالب علم کو ’قصاب‘ کہہ کر پکارا۔واضح رہے اجمل قصاب کو 2008 میں ممبئی میں ہونے والے حملوں کے بعد پولیس نے زندہ گرفتار کیا تھا اور ان حملوں میں ملوث ہونے پر اسے نومبر 2012 میں انڈیا میں پھانسی سزا دے دی گئی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید