• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 62 ہزار 750 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 329 روپے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار 532 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قدر 20 ڈالر بڑھی ہے۔ جس کی بعد اس کی فی اونس قیمت ایک ہزار 780 ڈالر ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید