• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ حافظ جمال اللہ ملتانیؒ کا 218واں سہ روزہ عرس ختم

ملتان(سٹاف رپورٹر ) حضرت خواجہ حافظ جمال اللہ ملتانی کے 218ویں سہ روزہ عرس مبارک کی اختتامی نشست ہوئی۔سجادہ نشین مخدوم شہباز حسین جمالی اور علامہ صاحبزادہ پیر حفیظ اللہ شاہ مہروی نے خطاب کیا۔خواجہ محمد اسلم مہاروی ،خواجہ محمد شعیب مہاروی ،خواجہ غلام محی الدین فخری، مخدوم غلام محمد جمالی ،مخدوم زوار الحسن چشتی، خواجہ خدایار خانپوری ،مخدوم جاوید ارشد نے بھی شرکت کی۔
ملتان سے مزید