• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط ضروری،ایمرسن یونیورسٹی میں سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان نے کہا کہ سوشل میڈیا کے استعمال میں خاص احتیاط کی ضرورت ہے۔ سائبر کرائم لاز ایکسپرٹ محمد ارسلان خان ایڈووکیٹ نے موبائل فون اور انٹر نیٹ سے جڑے ممکنہ جرائم، تدارک پر سیر حاصل گفتگو کی۔تقریب سے ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیرز مقصود رضوی اور قمر محی الدین نے بھی خطاب کیا۔
ملتان سے مزید