• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ، اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔

محکمۂ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر تعلیم سردار شاہ کو منظوری دے دی۔

قومی خبریں سے مزید