گھر بار تو ہوچکا ہے برباد
اب اور نہ ہو کوئی تباہی
سیلاب سے بچ گئے تھے جو لوگ
سردی سے اُنہیں بچا الٰہی
جسٹس محمد وحید خان وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کل کریں گے۔
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے صرف دوسرے کھلاڑی ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ مقامی سرمایہ کاری بڑھے گی تب ہی بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔
اس حمایت کا اعادہ یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے یو این ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لازارانی سے ملاقات کے دوران کیا۔
آج انگلینڈ کے خلاف چوتھا میچ شاداب کے کیریئر کا 100واں انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ہے۔
اجلاس کو ای آفس کے نظام اور اس کے نفاذ اور اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔
احتیاطی تدبیر کے طور پر انہیں چوتھا میچ نہیں کھلایا جارہا، ٹیم انتظامیہ
امریکی ریاست کینٹکی کے ایک شہری نے 50 ہزار ڈالر کا لاٹری انعام جیت لیا، دلچسپ امر یہ ہے کہ مذکورہ بالا شخص کی بیٹی نے اس سے صرف تین ماہ قبل ایک لاکھ 50 ہزار 438.47 ڈالر کا انعام جیتا تھا۔
چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔
موٹرسائیکل پر ڈھائی ہزار روپے لائف ٹائم ٹوکن نافذ کردیا گیا۔
بھارتی امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ خاتون سیاح بیورلی کڈبے کے ای ویزے پر بھارت میں بذریعہ سڑک سفر کا اندراج نہیں۔
فلم نو اینٹری 2 اور بھول بھلیاں 3 تکمیل کے مراحل میں موجود ہیں اور انیس بزمی ان دونوں ہی فلموں کیساتھ منسلک ہیں۔
عون چوہدری نے کہا کہ پاکستان اس وقت نازک موڑ پر ہے۔
فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق عوامی لیگ کے متعدد اکاؤنٹس اور پیجز فیس بک سے ہٹا دیے گئے ہیں۔
اسرائیلی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ سلووینیا کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا حماس کو انعام دینا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ، موبائل فون کال ریکارڈ کی مدد سے تفتیش جاری ہے۔