• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں وحید الرحمٰن پی ٹی آئی کے آفس آف انٹرنیشنل چیپٹر کے ڈپٹی سیکرٹری کے عہدے سے فارغ

میاں وحید الرحمٰن پی ٹی آئی لندن کے صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔
میاں وحید الرحمٰن پی ٹی آئی لندن کے صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

میاں وحید الرحمٰن کو پی ٹی آئی کے آفس آف انٹرنیشنل چیپٹر کے ڈپٹی سیکرٹری کے عہدے سے فارغ کردیا گیا۔

میاں وحید الرحمٰن پی ٹی آئی لندن کے صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

میاں وحید الرحمٰن ڈیلی میل کے خلاف شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف کے وکیل بھی تھے۔

ڈیلی میل اور شریف فیملی کیس کے معافی نامے کے کنٹریکٹ میں علی عمران یوسف کا نام بھی شامل تھا۔

میاں وحید کا کہنا ہے کہ سیکرٹری سے خود رابطہ کرکے کہا تھا کہ اگر میری پیشہ ورانہ مصروفیات سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ ہیں تو فارغ کر دیں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے سیاسی بیانیہ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، پارٹی کے او آئی سی سیکرٹری کو وضاحت کردی تھی۔

قومی خبریں سے مزید