• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد، دو کمسن محنت کش لڑکیوں سے زیادتی

فیصل آباد میں دو کمسن محنت کش لڑکیوں سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق کھرڑیانوالہ میں واقع ٹیکسٹائل ملز میں ٹھیکیدار شہباز نے 12 اور 13 سال کی دو لڑکیوں سے زیادتی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔

پولیس نے زیادتی کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

قومی خبریں سے مزید