• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادو: ملیریا وباء کی صورت اختیار کر گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ کے ضلع دادو کے مختلف علاقوں میں اور اطراف میں ملیریا وباء کی صورت اختیار کر گیا ہے۔

دادو کے گوٹھ بکھر جمالی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ملیریا کے وار جاری ہیں۔

گوٹھ بکھر جمالی میں ملیریا سے 1 ہی گھر کے 2 بچےجاں بحق ہو گئے۔

مقامی افراد کا دعویٰ ہے کہ 3 ماہ میں 40 سے زائد افراد ملیریا سے انتقال کر چکے ہیں۔

صحت سے مزید