• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد دہشت گرد حملے کے ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں دہشت گرد حملے کے ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ دہشت گردی کے واقعے کے ہینڈلرز کو بھی پکڑلیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حملے میں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا اس کا کوئی قصور نہیں نکلا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ملزم نے ٹیکسی کرائے پر لی تھی، یہ لوگ کرم ایجنسی سے چلے اور راولپنڈی میں ٹھہرے۔

اسلام آباد حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کی تھی، ہم نے چار پانچ لوگوں کو راؤنڈ اپ کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید