• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استعفوں پر مشاورت: عمران خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کو بلالیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر مشاورت کےلیے پارٹی کی مرکزی قیادت کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل بروز جمعرات کو پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی کی مرکزی قیادت کے اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں اعتماد کے ووٹ سمیت اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی اہم مشاورت ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید